کیفی خلیل کے گانے کی انٹرنیٹ پر دھوم

لاہور (ہم دوست نیوز)کوک اسٹوڈیو سےشہرت پانے والے بلوچی گلوکار کیفی خلیل کےگانے ’کہانی سنو‘نےانٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔

اس گانےکو اب تک یوٹیوب پر5کروڑ90 لاکھ سے بھی زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔
آئمہ بیگ کے کور سانگ ’کہانی سنو‘ پر کیفی خلیل کا رد عمل آ گیا ۔
’ کہانی سنو‘گانا یوٹیوب پر مقبول100گلوبل گانوں کی فہرست میں29ویں نمبر پرآگیا ہے۔

Leave a Reply