ن لیگ مفتاح اسماعیل کو بھول گئی

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن نےاپنے ماضی کے اسیر رہنماؤں کو نہ بھولنےکا پیغام دیا،لیکن خود اپنےسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھول گئی۔

سوشل میڈیا پر رہنماؤں کی گرفتاری کی تصاویر لگاکر “ہم بھولےنہیں،نہ بھولنے دیں گے”کا پیغام سب تک پہنچایا،لیکن مفتاح اسماعیل کی گرفتاری یاد نہ رہی۔


مفتاح اسماعیل کو7 اگست2019 کو ایل این جی کیس میں گرفتار کیاگیا تھا اور27 دسمبر2019 کو انہیں ضمانت پر رہائی ملی تھی۔

Leave a Reply