مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ

مقبوضہ بیت المقدس(ہم دوست نیوز)مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پرحملہ،جس کے نتیجےمیں7 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق اسرائیلی پولیس کاکہنا ہےکہ حملےمیں تین افراد زخمی بھی ہوئےہیں۔

اسرائیلی پولیس کاکہنا ہےکہ مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پرحملہ کرنےوالےحملہ آور کو مار دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چیف آرگنائزر ( ن ) لیگ مریم نواز آج لاہور پہنچیں گی
میڈیا رپورٹس کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس میں جمعے کی عبادات کےدوران یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ کی گئی تھی۔

Leave a Reply