دو لڑاکا طیارے گر کر تباہ

نئی دہلی (ہم دوست نیوز)بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہو گئے جس میں موجود پائلٹس محفوظ رہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق دونوں طیاروں کے فضا میں تصادم کی تصدیق کےلیے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔

رپورٹس کےمطابق دونوں طیاروں نےمدھیا پردیش کی گوالیار بیس سےاڑان بھری تھی۔
یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ
بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ میراج طیارےمیں ایک اور سوکوئی طیارے میں2 پائلٹ موجود تھے۔

Leave a Reply