خالصتان کے حق میں ریفرنڈم کب ہوگا، جانئیے

میلبرن(ہم دوست نیوز)آسٹریلیا کےشہر میلبرن میں خالصتان کےحق میں ریفرنڈم آج ہوگا،ریفرنڈم کا اہتمام سکھ فار جسٹس نامی تنظیم نےکیا ہے۔

ریفرنڈم میں سکھ کمیونٹی اپنی رائے کا اظہار کرے گی،خالصتان ریفرنڈم کا مقصد اقوام متحدہ سےآزاد خالصتان کےمطالبے کومنظور کرانا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مری سے چوری ہونے والی ڈائیلائسز مشینیں لاہور سے برآمد
سکھ فارجسٹس کےسیکریٹری گورپتوند سنگھ پنوں کاکہنا ہےکہ ریفرنڈم میں سکھ کمیونٹی اپنی رائےکا اظہار کرے گی۔

Leave a Reply