ڈالر کی اڑان آج بھی جاری، روپیہ مزید نیچے آگیا

کراچی( ہم دوست نیوز)ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔

آج صبح کاروبار کےآغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر2روپے40 پیسے مہنگا ہونے کےبعد269 روپے50 پیسےکا ہوگیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغازہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مہنگائی پر وزیراعظم شہباز شریف بھی رو رہے ہیں، سراج الحق
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100 انڈیکس121 پوائنٹس کے اضافے سے40572پر آگیا ہے۔

Leave a Reply