ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے بعد خاتون سے مبینہ زیادتی

گوجرانوالا( ہم دوست نیوز)گوجرانوالا کےعلاقے مرالیوالہ میں ڈاکوؤں نےلوٹ مار کےبعد خاتون کو مبینہ طور پرزیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

خاتون کےشوہر کا کہنا ہےکہ ڈاکوؤں نےیرغمال بناکر لوٹ مار کی اورہتھیاروں کےزور پر بیوی کو ساتھ لےگئے۔

انہوں نےمزید کہاکہ ملزمان نےبیوی سےزیادتی کےبعد اسےکھیتوں میں چھوڑ دیا،پولیس نےشوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کلیا۔
یہ بھی پڑھیں: انتخابات کی تاریخ کا اعلان، وزیراعظم کا صدر مملکت کو خط لکھنے کا فیصلہ
پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون کا میڈیکل کرایا گیا ہے جس میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے،واقعےمیں ملوث ملزمان کی گرفتاری کےلیےکارروائی جاری ہے۔

Leave a Reply