رحیم یارخان(ہم دوست نیوز)کچےکے ڈاکو خوف کی علامت بن گئے،14مغویوں کو اب تک بازیاب نہ کرایا جاسکا۔
پولیس نےکہا ہےکہ جدید اسلحہ نہیں، نہ ہی ڈاکوؤں کے بارے مکمل معلومات ہیں۔
چنیوٹ کے9 ڈھولچیوں سمیت14 مغویوں کے اہلخانہ ذہنی اذیت سےدوچار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے بعد خاتون سے مبینہ زیادتی
مغویوں کےاہلخانہ کا کہنا ہے مکہ ڈاکو ویڈیو کالز کرتےہیں اور تاوان نہ دینے کی صورت میں جان سےمارنے کی دھمکیاں دیتےہیں۔