حکومت الیکشن پر عدالتی فیصلہ ماننے کی پابند ہے، علی موسیٰ گیلانی

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما علی موسیٰ گیلانی کا کہنا ہےکہ الیکشن سےمتعلق حکومت سپریم کورٹ ک فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی پابند ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے علی موسیٰ گیلانی نےکہاکہ صدر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیا ہےاور ہم الیکشن مہم میں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مریم نواز عدلیہ پر تنقید کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟ پرویز الہٰی
انہوں نےمزید کہاکہ وہ اپنےخدشات سےمتعلق عوام کو آگاہ بھی کر رہےہیں کہ مردم شماری کے بعدمسائل ہوسکتےہیں۔

Leave a Reply