بہاولپور(ہم دوست نیوز)پنجاب کےضلع بہاولپور میں تھانہ ہیڈ راجکاں کےعلاقے میں گھر سے12 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔
لواحقین کےمطابق سنگیتا کو گھر میں چھوڑ کر رشتہ داروں سےملنے گئےتھے،گھر واپس آئےتو سنگیتا کےگلےمیں پھندا لگا ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: پیرس، سکھ کمیونٹی کا بھارت کے خلاف مظاہرہ
پولیس نےلڑکی کی لاش رورل ہیلتھ سینٹرمنتقل کرکےتفتیش شروع کردی ہے۔