لنڈا بازار میں خوفناک آتشزدگی

گوجرانوالہ( ہم دوست نیوز) شیرانوالہ باغ کے قریب لنڈا بازار میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا،کولنگ کا عمل جاری ہے۔

ذرائع کےمطابق کپڑوں کے300 سےزائد اسٹالز جل کر خاکستر ہوگئے،ریسکیو کی6گاڑیوں نےآگ بجھانے کےعمل میں حصہ لیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہےکہ آگ پرسوا دو گھنٹے کی کوشش کےبعد قابو پایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پولیس کی کارروائی، سپر ہائی وے کے قریب ڈاکو گرفتار
شدید دھوئیں اورتنگ جگہ ہونےکی وجہ سے آگ بجھانےمیں مشکل کا سامنا رہا،تاہم اب متاثرہ جگہ پرکولنگ کا عمل جاری ہے۔

Leave a Reply