اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستانی اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)حکام کے درمیان حتمی ملاقات آج ہوگی۔
وزارت خزانہ کےحکام کا کہنا ہےکہ آج صرف پروسیجرل معاملات پر بات کی جائےگی۔
حکام وزارت خزانہ کےمطابق پاکستان اور آئی ایم ایف حکام مشکل مذاکرات سےگزر چکےہیں۔
یاد رہےکہ پاکستان نےایک ارب ڈالر قرض کی قسط کےلیے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرلی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیل جاری کردی
آئی ایم ایف حکام نےبھی پاکستان کی جانب سے کیےگئے اقدامات پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔