ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان

کراچی( ہم دوست نیوز)آج کاروباری ہفتے کے پہلےدن ڈالر نےایک بار پھر پرواز بھری ہےجبکہ روپےکی قدر میں کمی آئی ہے۔

آج صبح انٹر بینک میں ڈالر23 پیسےمہنگا ہوا ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 23 پیسےمہنگا ہونے کےبعد 281روپےکا ہوگیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کےآغاز میں مثبت رجحان دیکھنےمیں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100انڈیکس391پوائنٹس کےاضافے سے42ہزار185 پر آگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نظام عدل کو بدلنا پڑے گا: خواجہ سعد رفیق
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر100 انڈیکس41 ہزار793پوائنٹس پربند ہوا تھا۔

Leave a Reply