لاہور (ہم دوست نیوز)رہنما پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز اورحمزہ شہباز نےپنجاب کے دارالخلافہ لاہور سےالیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کےذرائع نےاس بات کی تصدیق کی ہےکہ مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور سےالیکشن لڑیں گے۔
مسلم لیگ ن کےذرائع کےمطابق مریم نواز اور حمزہ شہباز آج کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں گے۔
ذرائع مسلم لیگ ن نےیہ بھی بتایا ہےکہ حمزہ شہباز اپنےسابقہ حلقےپی پی146سےالیکشن لڑیں گے۔
ذرائع نے بتایا ہےکہ حمزہ شہباز شریف 2 حلقوں سےالیکشن لڑیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہےکہ حمزہ شہباز پی پی146 اور پی پی 147 سےانتخابات میں حصہ لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری چیلنج کر دیے
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ حمزہ شہباز کے وکلاء نے ان کےکاغذاتِ نامزدگی تیار کر لیےہیں۔