وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج بلالیا

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نےاتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج بلالیا ہے۔

ذرائع کےمطابق اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اورمستقبل کےلائحہ عمل پرغور ہوگا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس دوپہر 2بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کارکنان کا وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ
رپورٹس کےمطابق اجلاس میں شرکت کےلیے وزیراعظم ہاؤس کی جانب سےپارٹی سربراہوں کو دعوت نامہ بھجوا دیاگیا ہے۔

Leave a Reply