پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، مشترکہ اجلاس10 اپریل کےبجائےکل 22 مارچ بروز بدھ کو ہوگا۔

اعلامیہ کےمطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز کر دیا گیا
مشترکہ اجلاس کےشیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔

Leave a Reply