پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہوگا۔

افواج پاکستان اور اس کی قیادت کےخلاف سوشل میڈیا پرہرزہ سرائی کےخلاف مذمتی قراردادمنظور ہوگی۔

ایوان میں ملک میں دہشتگردی کی وجہ سےامن و امان کی بگڑتی صورتحال پربحث ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر خزانہ سے سابق امریکی سفیر رابن رافیل کی ملاقات
اجلاس میں خارجہ پالیسی،معاشی صورتحال اور موسمیاتی تبدیلی پربھی بحث ہوگی۔

Leave a Reply