نئی دہلی(ہم دوست نیوز)بھارتی نیوز چینل نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پہلی” اینکر “متعارف کرا دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق آرٹیفیشل انٹیلی جینس ٹیکنالوجی سےبنائی گئی اینکر ثنا نےانگریزی زبان میں موسم کی لائیو خبروں سےناظرین کو آگاہ کیا۔
بھارتی میڈیا کےمطابق اے آئی اینکرمتعدد زبانوں میں بولنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کنویں پر بنا ہوا فرش ٹوٹنے سے 35 افراد ہلاک
یاد رہےکہ اس وقت دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت موضوع بحث بنا ہوا ہے،ماہرین نےاس کی خوبیوں کےساتھ ممکنہ خطرات سےبھی خبردار کیا ہے۔