شہباز نااہل ہوئے تو وزیراعظم کا امیدوار کون؟ شاہد خاقان عباسی کا بیان آگیا

کراچی (ہم دوست نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کےرہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ اگر وزیراعظم شہباز شریف توہین عدالت کیس میں نااہل ہوئےتو وہ وزیراعظم کےامیدوارنہیں ہوں گے۔

کراچی کی احتساب عدالت کےباہر گفتگو کرتے ہوئےسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےکہاکہ حالات ایسےہوگئےہیں کہ اب ڈھونڈنے سےبھی وزیراعظم نہیں ملیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرنسی ہمارے روپے سے اوپر ہے، سراج الحق
انہوں نےکہاکہ لکھ کر دینےپرتیار ہوں کہ اب میں وزیراعظم بننانہیں چاہتا۔

Leave a Reply