اسلام آباد(ہم دوست نیوز)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ(این آئی ایچ)کےمطابق ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مزید26افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
این آئی ایچ کےمطابق ملک میں کورونا وائرس کےمثبت کیسز کی مجموعی شرح ایک اعشاریہ47 فیصدریکارڈ ہوئی۔
COVID-19 Statistics 18 April 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 1,774
Positive Cases: 26
Positivity %: 1.47%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 11
(shared by NCOC-NIH)— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) April 18, 2023
ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس کےایک ہزار774ٹیسٹ کیےگئےجبکہ اس موذی مرض کا شکار11افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف اگلے ماہ برطانیہ کا دورہ کریں گے
این آئی ایچ کےجاری کردہ اعداد و شمار کےمطابق چوبیس گھنٹوں میں وائرس سےکوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔