سیاسی جماعتوں سے بات ہوتی ہے، دہشت گردوں سے نہیں، مریم نواز

جدہ(ہم دوست نیوز)چیف آرگنائزرپاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف نےکہاہےکہ بات چیت سیاسی جماعتوں سےہوتی ہے،دہشتگردوں سےنہیں۔

مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیےگئےبیان میں انہوں نےکہاکہ یہ بات یاد رکھیں کہ مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سےہوتی ہے۔


انہوں نےکہاکہ دہشت گردوں اورفتنہ پھیلانے والوں سےبات چیت نہیں ہوتی۔

Leave a Reply