نئی دہلی(ہم دوست نیوز)بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق پڑوسی ملک بھارت کےوزیر دفاع راج ناتھ کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں سرکاری حکام کےحوالے سےبتایا گیا ہےکہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کرایوں میں اضافہ، عید پر مسافروں کو پریشانی کا سامنا
بھارتی میڈیا کامزیدکہنا ہےکہ بھارت میں حالیہ دنوں میں کورونا وائرس کےکیسز میں اضافہ ہوا ہے۔