چکنی جلد کے لئے ماسک ایک ایسی حفاظتی تہہ ہے جس کو لگانے سے چہرہ نہ صرف غیر ضروری چکناہٹ سے پاک رہتا ہے بلکہ چہرے کی قدرتی نمی کو بحال رکھتا ہے اس مقصد کے لئے ملتانی مٹی اور شہد سے تیار کردہ ماسک بہتر نتائج اخذ کرتا ہے
اجزاء:
ملتانی مٹی ایک کھانے کا چمچ
شہد ایک کھانے کا چمچ
ہلدی ایک چٹکی
بنانےکا طریقہ:
تقریباً دو چمچ پانی میں سب چیزوں کو ملا کر ماسک تیار کر لیں اور دس سے پندرہ منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں یہ جلد میں موجود چکناہٹ کو جذب کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے ماسک اتارنے کے بعد چہرے پرچند قطرے عرق گلاب لگالیں اس سے چہرہ خشکی کا شکار نہیں ہوت
Load/Hide Comments