کوئٹہ(ہم دوست نیوز)مغربی بائی پاس پرسینیٹر منظور کاکڑ کےبھائی پرحملہ ہوا ہے،نامعلوم افراد کی فائرنگ سےنصیر کاکڑ سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
سینیٹر منظور احمد کاکڑ نےاس حوالے سےکہاکہ ان کےبھائی نصیر خان کاکڑ گھر جارہےتھے،راستے میں گاڑی پرفائرنگ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کے آج دورۂ پشاور کا امکان
پولیس حکام کےمطابق زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔