امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

کوئٹہ(ہم دوست نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پر ژوب میں ہونےوالےخودکش حملے کامقدمہ سی ٹی ڈی تھانےمیں درج کرلیاگیاہے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق حملہ آور کا تعلق کوئٹہ سےتھا، ڈیڑھ سال سےگھر سےغائب تھا۔
یہ بھی پڑھیں: طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد عمران خان زمان پارک پہنچ گئے
پولیس نےشناخت کیلئے نادرا سےرجوع کرلیا، امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کےقافلے پر خود کش حملہ جمعےکے روز ہواتھا۔

Leave a Reply