اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنےکا حکم دےدیا۔
عدالت نےسینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کےتحت گرفتاری کا حکم کالعدم قراردےدیا۔
یہ بھی پڑھیں: آج یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان پر 9 مئی کا انکار کریں، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اعجاز چوہدری کی رہائی کےاحکامات جاری کیے۔