دبئی میں اسرائیلی باشندے کے قتل میں ملوث افراد گرفتار

دبئی(ہم دوست نیوز)دبئی پولیس نےاسرائیلی باشندے کےقتل کی گتھی24 گھنٹےمیں سلجھا دی۔

پولیس حکام کےمطابق اسرائیلی باشندے کےقتل کےالزام میں8افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔


دبئی پولیس کےمطابق اسرائیلی کو قتل کرنے والےاسرائیلی ہی نکلے۔
یہ بھی پڑھیں: آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
دبئی پولیس نےملزمان کی ویڈیو جاری کر دی۔دبئی پولیس کاکہنا ہےکہ ملزمان ایک یورپی ملک سے دبئی پہنچےتھے۔

Leave a Reply