اسلام آباد(ہم دوست نیوز)تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر بابر اعوان کا لندن روانگی سےمتعلق بیان سامنے آ گیا۔
بابر اعوان کاکہنا ہےکہ پہلے سےطے شدہ نجی مصروفیات کیلئےملک سےباہر آیا ہوں،میری دوائیاں پاکستانی اورعلاج قابلِ فخر پاکستانی ڈاکٹر کرتےہیں۔
پی ٹی آئی سینیٹر نےکہاکہ عمران پہلےدوست تھے اب میرا لیڈر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
انہوں نےمزیدکہاکہ تحریکِ انصاف میری لارجر فیملی ہےاور پاکستان میری منزلِ مراد۔