اسلام آباد(ہم دوست نیوز) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے۔
جےیو آئی ف کےذرائع کےمطابق مولانا فضل الرحمٰن چندروز برطانیہ میں قیام کریں گے۔
مولانا فضل الرحمٰن لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سےملاقات کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: رہنما تحریک انصاف علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
ذرائع کابتانا ہےکہ پی ڈی ایم سربراہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی کارکنوں سےبھی ملاقاتیں کریں گے۔