مراد سعید کی گرفتاری کیلئے کے پی پولیس کو ٹاسک مل گیا

پشاور(ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرمراد سعید کےپی، پنجاب اوراسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کیلئےکے پی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیاگیا۔

پولیس حکام کاکہنا ہےکہ مراد سعید کی پنجاب اور اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع نہیں،ان کی سوات اوربٹ خیلہ میں موجودگی کی اطلاعات ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے، ویڈیو وائرل
چارسدہ میں پولیس نےسابق صوبائی وزیرعارف احمد زئی کےگھر پر چھاپامارا تاہم وہ گھر پرموجود نہیں تھے،تلاشی کےبعد پولیس اہلکار واپس چلےگئے۔

Leave a Reply