پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری

جدہ(ہم دوست نیوز)دنیا بھر کی طرح پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمدکا سلسلہ جاری ہے۔

مدینہ منورہ میں25ہزار سےزائد پاکستانی عازمین حج اپنی عبادتوں میں مصروف ہیں جبکہ باقی عازمین مدینہ منورہ میں8روز قیام کےبعد جدید بسوں کے ذریعےمکہ مکرمہ پہنچ گئےہیں۔

عازمین حج مکہ مکرمہ میں عمرہ اداکریں گے،اب تک31ہزار241سےزائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں مسافر اور مال برادر ٹرینوں میں خوفناک تصادم
یاد رہےکہ پاکستان سےجدہ کےکنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیےبراہ راست پروازوں کا سلسلہ5جون سےشروع ہوگا۔

Leave a Reply