جہانگیر ترین کی سربراہی میں ہم خیال گروپ کا انتہائی اہم اجلاس

( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق راہنما جہانگیر ترین کی سربراہی میں ہم خیال گروپ کا انتہائی اہم اجلاس ہوا ہے ۔

جہانگیر ترین کی سربراہی میں ہم خیال گروپ کا انتہائی اہم اجلاس لاہور میں ہوا ہے ، اجلاس میں ، نعمان لنگڑیال ، عون چوہدری اور آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے شرکت کی ہے ۔

اجلاس میں مہر نواز بھروانہ، لالہ طاہر رندھاوا، ملک غلام رسول سنگھا، سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ اور فیصل جبوانہ نے بھی شرکت کی ۔

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس خفیہ مقام پر طلب

Leave a Reply