کراچی(ہم دوست نیوز)بحیرہ عرب میں بننےوالے طوفان کی شدت آج شام تک کم ہونےکا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 1550کلومیٹر دور ہےاور پاکستان کاکوئی بھی ساحلی علاقہ کسی خطرے کی زد میں نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دوریاں ختم، سعودیہ میں ایرانی سفارت خانہ آج کھل جائے گا
محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹرسمندری طوفان کی مسلسل نگرانی کررہا ہے۔