پشاور(ہم دوست نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کےرہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں نقص امن کےتحت گرفتار علی محمد خان اور دیگر کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔
عدالت نےسابق وزیر مملکت علی محمد خان کی درخواست پرمحفوظ سنادیا۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ: ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر
یادرہےکہ30مئی کو علی محمد خان کو اڈیالہ جیل کے باہر سےرہائی کےبعد خیبر پختونخوا پولیس نےگرفتار کرلیاتھا.