بھارت کا نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا تجربہ

نئی دہلی(ہم دوست نیوز)بھارت نےنیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کاکامیاب تجربہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق اگنی پرائم کا تجربہ گزشتہ شام ریاست اڑیسہ کےعبدالکلام جزیرے سے کیاگیا۔

رپورٹس کےمطابق اعلیٰ فوجی حکام اور دیگرسینئر عہدیداروں نےکامیاب فلائٹ ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: انٹرپول کی کارروائی، قتل کا مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار
بھارتی میڈیا کےمطابق اس کامیاب فلائٹ ٹیسٹ نےاس میزائل کو مسلح افواج کو دینےکےعمل میں راہ ہموار کی ہے۔

Leave a Reply