کراچی(ہم دوست نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں300روپے کی کمی ہوئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق اس کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت2 لاکھ 27ہزار روپےہے۔
اسی طرح10گرام سونا257روپے کمی کےبعد ایک لاکھ94 ہزار616 روپےہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو مسجد سمجھتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 15ڈالر کمی کےبعد1946ڈالر فی اونس ہے۔