مینگورہ(ہم دوست نیوز)سوات کےشہر مینگورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔
واقعے کےبعد پولیس کیجانب سےعلاقے میں سرچ آپریشن کیاگیا۔
ایس پی سوات کا کہنا ہےکہ2مشکوک افراد کو حراست میں لیاگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب کب ہوگا؟
دوسری جانب جاں بحق پولیس اہلکاروں کے ورثاء کیجانب سےسیدو شریف روڈ پر احتجاج کیاگیا۔