لاہور(ہم دوست نیوز)وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویرحسین نےکہا ہےکہ باصلاحیت لوگ ہونے کےباوجود ہم بہت پیچھےرہ گئے۔
لاہور میں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نےکہاکہ چارج لیا تو کوئی ایجوکیشن سیکٹر کا اپڈیٹڈ ڈیٹا مہیا نہیں کرسکا۔
یہ بھی پڑھیں: طوفان کا خطرہ، کراچی کی شاہراہوں سے بل بورڈ نہیں ہٹائے گئے
رانا تنویر کا کہنا ہےکہ جب تک ڈیٹا ٹھیک نہیں ہوگا بہتر لائحہ عمل نہیں بنا سکتے۔