متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

یو اے ای(ہم دوست نیوز)متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔

مقامی میڈیا رپورٹس کےمطابق وفاقی وزارتوں اور اداروں کیلئےیوم عرفات اورعیدالاضحیٰ کی چھٹیاں9 سے12ذی الحجہ تک ہوں گی۔

یو اےای میں سرکاری ملازمین کی منگل27جون سےجمعہ30جون تک تعطیلات ہوں گی۔

امارات کی وفاقی اتھارٹی برائےسرکاری انسانی وسائل نے اتوار کو اس حوالےسےنوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں بارش کی وارننگ جاری، درجنوں پروازیں منسوخ
غیرملکی میڈیا کےمطابق متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ28جون کو ہونےکا امکان ہے۔

Leave a Reply