کرِیکس ایریا میں پاکستان نیوی میرینز کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن

کراچی: ( ہم دوست نیوز ) سمندری طوفان “بپر جوئے” کے پیش نظر کرِیکس ایریا میں پاکستان نیوی میرینز نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیا۔

ترجمان بحریہ کا کہنا ہے کہ غوطہ خوروں نے سمندر میں پھنسے ہوئے درجنوں ماہی گیروں کو حفاظت سے ریسکیو کر لیا۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ تمام ماہی گیروں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply