مریم نواز ہمیشہ کی طرح جھوٹ بول رہی ہیں، فرخ حبیب

لاہور( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نےرہنما مسلم لیگ ن مریم نواز کےبیان پر ردعمل دےدیا۔

اپنےبیان میں فرخ حبیب نےکہاکہ مریم نواز ہمیشہ کی طرح جھوٹ بول رہی ہیں،مریم نواز جھوٹ بول رہی ہیں کہ اقتدار جانے کےبعد نواز شریف نے دوسرےملکوں سےمدد نہیں مانگی۔


فرخ حبیب نےکہاکہ مشرف سے دس سال خود ساختہ جلاوطنی کا معاہدہ کس نےکروایا تھا؟
یہ بھی پڑھیں: سعودی وزیرِ خارجہ آج ایران کا دورہ کریں گے
رہنما پاکستان تحریک انصاف نےمزید کہاکہ سعد الحریری نے پاکستان آکر وہ معاہدہ بھی پریس کانفرنس میں دکھایاتھا۔

Leave a Reply