سونا پھر سستا ہوگیا

کراچی(ہم دوست نیوز)ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی، آج فی تولہ سونا200روپے سستا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق200 روپےکی کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونےکا دام 2لاکھ 20 ہزار500 روپے ہے۔

اسی طرح10 گرام سونےکا بھاؤ171روپےکم ہو کر ایک لاکھ 89 ہزار43روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت1951ڈالر برقرار ہے۔

Leave a Reply