لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گےہاں ان کا تین روز تک قیام متوقع ہے۔
ذرائع کےمطابق آصف علی زرداری آج شام اپٹما ہاؤس میں ٹیکسائل برآمد کنندگان سےملاقات کریں گے،اپٹما رہنما گوہر اعجازآصف علی زرداری کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش مسائل سےآگاہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: جوبائیڈن سے مودی کی ملاقات، وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج
ذرائع کےمطابق آصف زرداری سےملاقات میں پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔