لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب حکومت نےصوبے بھرمیں عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کااعلان کردیا۔
حکومتِ پنجاب نےمیں عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
عیدِ قرباں کی چھٹیوں کیلئے جاری کیےگئے نوٹیفکیشن ہفتے میں پانچ دن کام والےدفاترمیں بدھ 28تا جمعہ 30جون تعطیل ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان
نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب بھرمیں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ہفتے میں چھ دن کام والےدفاتر میں بدھ 28 جون تا ہفتہ یکم جولائی عام تعطیل ہو گی۔