بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے

کراچی(ہم دوست نیوز)پاکستان بھرمیں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منارہی ہے۔

کراچی کےعلاقے صدر اوراطراف میں رہائش پذیر بوہری افراد نےنمازِ عید طاہری مسجد میں ادا کی۔

نماز کےبعد بوہری برادری نےسنتِ ابراہیمی ادا کی اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔
یہ بھی پڑھیں: مغربی کنارے یہودیوں کا فلسطینیوں پر تشدد
دوسری جانب ملک بھرمیں کل عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سےمنائی جائےگی۔

Leave a Reply