اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے کارروائی کرتےہوئےمسقط سےملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے کےترجمان کےمطابق ملزم رضوان پرسیالکوٹ میں اقدام قتل کا مقدمہ درج تھا۔
یہ بھی پڑھیں: گوجرہ: تھانے میں زیرِ حراست ملزم ہلاک
ترجمان نےکہاکہ ملزم کو مسقط سےگرفتار کر کے اسلام آباد منتقل کردیاگیا ہے۔