بڑی بہن کے ہاتھوں چھوٹی بہن قتل

گوجرانوالہ(ہم دوست نیوز)پنجاب کےشہر گوجرانوالہ میں دو بہنوں کےدرمیان جھگڑا ہوگیا،بڑی بہن نےچھوٹی کو قتل کردیا۔

پولیس حکام کاکہنا ہےکہ واقعہ تھانہ سٹی وزیرآباد کےعلاقہ چیمہ کالونی میں پیش آیا،ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا، جائےوقوعہ سےآلہ قتل چھری بھی برآمد کرلی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری
پولیس کا یہ بھی کہنا ہےکہ ملزمہ شوہر سےجھگڑے کے باعث دو سال سےمیکےمیں تھی،ملزمہ کا ذہنی توازن بھی درست نہیں،جسے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

Leave a Reply