ڈکیتی مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل جاں بحق

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کےآئی جےپی روڈ پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کےمطابق کانسٹیبل انصر محمود کو مسلح افراد نےڈکیتی مزاحمت پرگولی مار دی۔
یہ بھی پڑھیں: بڑی بہن کے ہاتھوں چھوٹی بہن قتل
ترجمان پولیس کےمطابق جاں بحق ہونےوالے کانسٹیبل انصر محمود سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)ہیڈکوارٹر میں تعینات تھے۔

Leave a Reply