امریکا کا شام میں داعش رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن(ہم دوست نیوز)امریکا نےشام کےشمالی علاقےمیں داعش کےرہنما کو ہلاک کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کےمطابق شام میں داعش رہنما اُسامہ المہاجر ڈرون حملےمیں ماراگیا۔

امریکا کاکہنا ہےکہ شام میں امریکی ڈرون حملہ 7جولائی کو کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے سلیمان شہباز کو بری کر دیا
امریکی سینٹرل کمانڈ نےہلاک ہونےوالے داعش رہنما سےمتعلق مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

Leave a Reply