بندر عباس(ہم دوست نیوز)ایران کےشہر بندر عباس کی آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی،ایرانی خبر ایجنسی کےمطابق آئل ریفائنری کےاسٹوریج ٹینکوں میں آتشزدگی ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا کا شام میں داعش رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
یہ آئل ریفائنری ایران کےجنوب میں واقع ہے، سوشل میڈیا پرجاری ہونےوالی ویڈیو میں آگ لگنے کےبعد سیاہ دھوئیں کےگہرے بادل دیکھےجاسکتے ہیں۔
Hormozgan Province, #Iran
Huge fire in Bandar Abbas Oil refinery pic.twitter.com/8bV9B4SmHJ— Aleph א (@no_itsmyturn) July 10, 2023